About Us

Who We Are

پرنسپل کا پیغام

طلباکسی بھی قوم کی ترقی میں کلیدی کرداراداکرتے ہیں۔وہ قومین جوتعلیم کو اپنا شعاربناتی ہیں کامیابی ان کے قدم چومتی ہے۔تاریخ شاہدہے کہ جن قوموں نے اس زریں اصول سے روگردانی کی تاریخ نے انھیں صفحہ ہستی سے مٹا دیا۔ میں ڈاکٹرمحمدتنویرسنگرا اس عہدکااعادہ کرتا ہوں کہ کالج ہٰذا کی صورت میں طلباکوایک روشن مستقبل کی ضمانت دوں گا۔یہ کالج جدید بنیادوں پہ استوارہواہے۔خوبصورتی کےلحاظ سے اپنی مثال آپ ہے۔محکمہ ہائرایجوکیشن کی طرف سے بہترین اساتذہ کا انتخاب اس کالج کی خوبصورتی کوچار چاندلگارہاہے۔ہم ہرممکن کوشش کریں گے کہ یہ کالج لاہورکے صف اول کےکالجوں میں شمارہو۔آئیے اس عہد کی تکمیل میں اپنا کرداراداکریں۔ہم یقین دلاتے ہیں کہ آپ کے بچوں کا مستقبل انتہائی ذمہ دارہاتھوں میں ہوگا۔خداہمیں ہمارے مقصدمیں کامیاب فرمائے۔ آمین


ڈاکٹرمحمد تنویرظفرسنگرا
پرنسپل
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج (بوائز)
شالیمارٹاون، لاہور

تاریخ


مشن

اس ادارے کا بنیادی مقصد نہ صرف طلبا کی علمی ضروریات کوجدیدتقاضوں کےمطابق پوراکرکے ان کو ایک بہترین انسان اورمحب وطن شہری بنانا بلکہ اس کی کردارسازی پربھی بھرپورتوجہ دینا ہے۔اساتذہ کی سرپرستی طلباکوبلنداکلاقی رویوں کواپنانے اورباوقارزندگی گزارنے کےلئے چراغ راہ ثابت ہوگی

Vision

Enter to Learn, Leave to Serve

Faculty

15

Current Courses

303

Examinations

1

Current Students

834

Degree Programs

Our Degree Programs

Our Faculty

Our Qualified & Professional Faculty

News & Events

Our Latest Updates

Admin
Principal
Admin
Computer Science
Admin
Principal

Get In Touch

GOVT. ASSOCIATE COLLEGE (B)
SHALIMAR TOWN, LAHORE

China Scheme, Lahore

gdcst.lahore@gmail.com

0423-6880297

Follow Us

© GOVT. ASSOCIATE COLLEGE (B) SHALIMAR TOWN 2022-2025. All Rights Reserved.

Developed by Paaris Powered by ZEdManSoft